جموں کشمیر پولیس کے زیر اہتمام پلوامہ ضلع میں منعقد کیے جا رہے خواتین والی بال ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کر ہی ہیں۔